کیا سب پشتون افغان ہوتے ہیں؟ پاکستان میں مقیم ’غیر قانونی‘ افغان مہاجرین کے خلاف حالیہ مہم کے بعد پاکستان میں صدیوں سے مقیم کئی افراد بھی سماجی اور سرکاری تعصب کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں مقیم پشتون افراد کی تاریخ کیا ہے اور کیا وہ بھی افغان ہی ہیں؟ جانیے ہمارے ساتھی عمر آفریدی سے ان کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR