بی بی سی نے اپنی خصوصی انویسٹیگیشن میں پایا کہ یورپ کے غیر قانونی راستوں کے خطرات کی حقیقت پر پردہ ڈالتے ہوئے، ان راستوں سے یورپ پہنچنے کے طریقوں کو سوشل میڈیا پر کس طرح پرموٹ کیا جا رہا ہے۔
ان پلیٹ فارمز کی مدد سے یورپ جانے کے منتظر افراد سے محفوظ راستوں کے بعض ایسے وعدے بھی کیے جا رہے ہیں جو حقیقت سے دور ہیں۔ اس تحقیق میں پیسوں کے لین دین، سمگلروں سے رابطے کے طریقوں، سفر کی تفصیلات اور غیر قانونی راستوں کے اصل خطرات سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں۔
اس انویسٹیگیشن میں بی بی سی اردو کا ساتھ بی بی سی ٹرینڈنگ اور نیوز نائٹ کی ٹیمز نے دیا۔
رپورٹر، پروڈیوسر اور ویڈیو ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ
#HumanSmuggling #trafficking #Europe #illegal #BBCUrdu #Investigation
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR