اٹلی میں پیش آنے والے کشتی کے حادثے سے پاکستان میں ایک بار پھر انسانی سمگلنگ کے بارے بحث شروع ہو گئی ہے۔ لیکن یہ ’ڈنکی‘ ہوتا کیا ہے اور لوگ کس طرح سمگل ہوتے ہیں؟ جانیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس دستاویزی فلم میں
فٹج بشکریہ: حسن زیدی
#dunki #pakistan #migrants #border
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR