LIVE Qomi Ijtema 6 December 2023 from Islamabad لائیو قومی اجتماع 2023
قومی کانفرنس بعنوان اقصٰی کی پکار اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں ، کنونشن سینٹر اسلام آباد سے براہ راست ، جس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماومشائخ سمیت دینی سیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہیں