#molanashahidimranarfi #hassanafzaalsiddiqui #waqarumerdangraj
جان قربان پیارے نبی کیلیے دل نبی کے صحابہ پہ قربان ہے
#JanQurbanParyNabikyLiye #DilNabiKySahabaPyQurbanHai
تین معروف شخصیات ایک ساتھ
تینوں نے مل کر کمال کردیا
Artist :
Molana Shahid Imran Arfi
Hassan Afzaal Siddiqui
Waqar Umer Dangraj
Poet : Afzaal Siddiqui
Audio : Rao Brothers RWDS
Vedio : Peace Studio
راضی فرش زمیں پر رہے مصطفے
جن پہ راضی سر عرش رحمان ہے
جاں نچھاور ہے پیارے نبی کیلئے
دل نبی کے صحابہ پہ قربان ہے
جن کو جانچہ مدینے کی سرکار نے
جن کو پرکھا رسولں کے سردار نے
جن کو ڈھالا نبوت کے افکار نے
کیا بتائیں بھلا اُن کی کیا شان ہے
عشق شاہ مدینہ سے سرشار ہیں
کارِ تبلیغ دوت کے معمار ہیں
کفر کے سامنے حق کی تلوار ہیں
موجز جن کے سینوں میں قرآن ہے
سب صحابہ کے سالار ہیں بوبکر
ہیں عمر بھی دعائیں نبی کاثمر
پیارے عثمان سخیوں کے ہیں تاجور
رشک خیبر علی شیر یزدان ہیں
تپتی ریتوں پہ جن کو لٹایاگیا
جن کا خون مقدس بہایا گیا
بے تحاشہ ستم جن پہ ڈھایا گیا
جن کا ایثار ملت پہ احسان ہے
سب سے ارفع جماعت صحابہ کی ہے
ریت صبر و قناعت صحابہ کی ہے
رشک الفت اطاعت صحابہ کی ہے
جانِ ایماں صحابہ پہ ایمان ہے
دین کی پاسبانی صحابہ سے ہے
ہر وفا کی کہانی صحابہ سے ہے
جوش جزبہ روانی صحابہ سے ہے
لاالہ کی بہار اُن کا فیضان ہے
شرق تا غرب اُن کی فتوحات ہیں
دین پھیلا ہے محنت ہیں خدمات ہیں
سرفروشی کی زندہ روایات ہیں
کٹ مریں اُن پہ افضال ارمان ہے
This is Official YouTube channel of Hassan Afzaal Siddiqui
Official social Accounts Links :-
Instagram :
/ hassan_afzaal_s. .
Facebook :
/ hasanafzaalsid. .
Youtube :
https://www.youtube.com/channel/UC0Dc...