پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سلاجیت جتنی آسانی سے دکانوں میں مل جاتا ہے، پہاڑ کی بلند و بالا چوٹیوں پر اُس کی تلاش اتنی ہی پُرخطر ہے۔ ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری ایک ایسے ہی گروپ کے ساتھ ہنزہ میں واقع ’ہُن‘ پاس تک گئے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں کہ سلاجیت کی تلاش کا کٹھن سفر کیسا ہوتا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR