شیخ مجیب کی میت 16 اگست 1975 کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی گاؤں تنگی پارہ پہنچائی گئی۔ فوجیوں نے اس موقع پر ان کے گاؤں کو گھیرے میں لے لیا تاکہ لوگ اُن کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہ کر سکیں۔
پاکستان کے میانوالی جیل میں قید رکھے جانے سے لے کر شیخ مجیب کے قتل تک کی کہانی سنیے سعد سہیل کی زبانی جسے تحریر کیا ہے ریحان فضل نے۔۔۔
#sheikhmujeeb #bangladesh #murder #army #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR