پاکستان میں آئی ٹی کے نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پاکستانی فری لانسرز کو یہ ’خوشخبری‘ سنائی ہے کہ وہ جلد اپنے مغربی ممالک کے کلائنٹس سے بذریعہ پے پال ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔ پے پال نے پاکستان میں آپریشنز شروع کرنے کے حوالے سے خود کوئی اعلان نہیں کیا۔ تو کیا پے پال واقعی پاکستان آرہا ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR