• Chairman Afaq Ahmed students protest ...
اسٹوڈینس پیرینٹس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اھتمام کراچی پریس کلب پر فرسٹ ایئر اور نویں کلاس کے جعلی نتائج کے خلاف احتجاج
احتجاجی مظاہرے میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین جناب آفاق احمد نے طلبہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے شرکت کی
مظاہرین کے مسائل سن کر میڈیا سے بات چیت بھی کی
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے مظاہرین کے لیے لنچ اور پانی کا بھی بندوبست کیا