الطاف حسین کا خصوصی انٹرویو، دوسرا حصہ

DW Urdu اردو

349,000 Subscribers

984,528 views since Nov 26, 2023

الیکشن ہوئے تو عمران خان کو فتح حاصل ہوگی۔ ایم کیو ایم کے بانی کا فوج کے آئینی کردار پر کیا موقف ہے؟ ایم کیو ایم کیا ہمیشہ سے اسٹیبلمشنٹ کی آنکھوں میں چبھتی تھی؟ الطاف حسین کب پاکستان جائیں گے؟ کون سی رکاوٹیں ہیں؟ عمران خان پر یوٹرن کے حوالے سے لگنے والے الزامات پر ان کا خان صاحب کو کیا مشورہ ہے؟ ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ الطاف حسین کے خصوصی انٹرویو کا دوسرا حصہ دیکھیے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

© Furr.pk

TermsPrivacy

[email protected]